Your Next Step
Emotional Intelligence In Relationships: وہ ہنر جو ہمیں اسکول میں کبھی نہیں سکھایا گیا
18:23
کیا آپ بھی غصے میں اپنے قریبی لوگوں سے ایسی بات کہہ دیتے ہیں جس پر بعد میں پچھتاوا ہوتا ہے؟ اس کی وجہ صرف غصہ نہیں، بلکہ وہ مطلب بھی ہو سکتا ہے جو ہم دوسروں کی باتوں سے اخذ کرتے ہیں۔
Your Next Step Podcast کی قسط 23 میں اعجاز احمد لودھی کے ساتھ جانیے کہ جذباتی ذہانت (Emotional Intelligence) کیا ہے، ہم غلط فہمیوں کا شکار کیوں ہوتے ہیں، اور اپنے جذبات کو سمجھ کر بہتر فیصلے کیسے کر سکتے…